191

کورونا وائرس کے اس بحران کے دوران ڈاکٹرس اور طبی عملہ اپنی انتھک کوششیں کررہا ہے۔

کورونا وائرس کے اس بحران کے دوران ڈاکٹرس اور طبی عملہ اپنی انتھک کوششیں کررہا ہے۔ساتھ ہی کئی افراد رضاکارانہ طور پر بھی طبی عملے ک

ا ہاتھ بٹارہے ہیں۔ سرینگر کی ہُما اور بِسما بھی سی ڈی اسپتال میں ٹیسٹنگ کے عمل میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ہمارے نمائندے صنم تصدق کی یہ خاص رپورٹ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں